Signed in as:
filler@godaddy.com
Signed in as:
filler@godaddy.com
To claim FBR income tax credits from your employer follow the steps below:
Step 1
یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک آپ نے جتنا بھی ٹیکس دیا ھے اسکی لسٹ بنا لیں.
بجلی ، گیس، موبائل فون ، گاڑی کی رجسٹریشن وغیرہ پر دیئے گئے ٹیکس کی سرٹیفکیٹس حاصل کر لیں.
موبائل فون سرٹیفکیٹ
Jazz Tax Certificate
جیز ٹیکس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے اس نمبر په واٹس ایپ میسج بھیجیں
03003008000
مینیو میسج آنے پر 8 لکھ کر بھیج دیں آپ کو کچھ ھی دیر میں ٹیکس سرٹیفیکیٹ بھیج دی جائے گی.
Telenor Tax Certificate
مائی ٹیلی نار ایپ سے ٹیلی نار کی ٹیکس سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ھے.
Ufone and Zong Tax Certificate
اسی طرح یو فون اور زونگ کی ٹیکس سرٹیفکیٹس بھی حاصل کی جا سکتی ہیں.
Electricity and Telephone Bill
بجلی اور ٹیلیفون کے بل میں دیا گیا ٹیکس بھی جمع کر لیں. پیسکو بل ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے دیا گیا لنک استعمال کریں
https://bill.pitc.com.pk/pescobill
دوسرے شہروں کے بل حاصل کرنے کیلئے درجِ ذیل لنک پہ جا کے اپنا شہر منتخب کریں.
ٹیلیفون بل پہ دیئے گئے ٹیکس کی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے یہ لنک استعمال کریں.
https://ptclbills.com/tax-certificate-download/
Vehicle Registration
اس کے علاوہ اگر گاڑی کی رجسٹریشن وغیرہ پہ کوئی ٹیکس دیا ہے تو وہ بھی نوٹ کر لیں.
Step 2
اب نیچے دیئے گئے لنک سے فارم ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کر لیں
IT-3
یہ فارم پر کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے.
سب سے پہلے اپنا این ٹی این درج کر لیں. اگر آپ کو اپنا نیشنل ٹیکس نمبر معلوم نہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کر کے آپ اپنا این ٹی این حاصل کر سکتے ہیں
https://ashinformation.com/ntn-inquiry
Note: Fill this form and write application as per the requirement of your departments.
Step 3
اب نیچے دیئے گئے لنک سے ورڈ فارمیٹ میں درخواست ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اپنے حساب سے ایڈٹ کر لیں. اس درخواست کےساتھ تمام فائلز جو آپ نے تیار کی ہیں لگا کر اکاؤنٹ سیکشن میں جمع کرا دیں.
آپ کا ٹیکس کریڈٹ جون کی سیلری میں ایڈجسٹ کر دیا جائے گا.
If you need more information then feel free to contact us by clicking the message icon at the bottom right corner of the screen.
Download the following Forms
ashinformation.com
Copyright © 2025 ashinformation.com - All Rights Reserved.
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.